Mianwali ka mashhoor makhndi halwa very easy recipe can be prepared in jus thirty minutes
نمبر نام اشیاء مقدار ترکیب و ترتیب
۱۔ گھی ۲۵۰گرام گھی ایک کڑاھی ڈال کر ہلکی آنچ پر گرم کریں
۲۔ چینی ایک کلو گرم گھی میں چینی ڈال کر درمیانی آنچ پر ہِلا کر براون کریں۔
۳. سوجی ایک کلو پتلے سوتی کپڑے سے چھانی ھوئی سوجی
ڈال
دیں اور آگ تیز کر دیں۔ |
۴۔ کش مش تمام میوہ جات پانی میں بھگو
کر رکھ دیں
|
گھی ایک کڑاھی میں ڈال کر ہلکی آنچ پر گرم کریں۔ اور چمچ کے ساتھ ہلاتے رہیں۔ نیم گرم گھی میں میں چینی ڈال کر درمیانی آنچ پر ہِلا کر براون کریں کڑاھی میں موجود چینی اور گھی کے محلول میں سوجی ڈال دیں اور آگ تیز کر دیں۔ اور چمچ کے ساتھ مسلسل مکس کرتے رہیں۔ جب حلوہ اپنی شکل اختیار کر لے۔ تو آنچ شروعات کی طرح ہلکی کر دیں اس کے بعد تمام میوہ جات پانی سے نکال کر حلوے میں ڈال دیں،اور چمچ کے ساتھ مکس کر دیں۔ پایچ منٹ بعد آپ کا حلوا تیار ھے۔
|
0 Comments